تازہ ترین
انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ، 3جاں بحق

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ، 3جاں بحق

جکارتہ(11اکتوبر،2018) انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا ہےجسے 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

زلزلے سےہلاکتیں جاوا کے مشرقی علاقے میں ہوئی ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

کینیا میں بس کھائی میں گرنے سے 50 افراد جاں بحق

بھارت میں ٹرین الٹنے سے 7 مسافر جاں بحق، درجنوں زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top