تازہ ترین
انڈونیشیا:لومبوک میں6.3شدت کےزلزلےنے13افراد کی جان لےلی

انڈونیشیا:لومبوک میں6.3شدت کےزلزلےنے13افراد کی جان لےلی

جکارتہ(20اگست، 2018)انڈونیشیاکےجزیرےلومبوک میں ایک بار پھر 6.3شدت کےزلزلےنے13 افراد کی جان لے لی۔

خبررساں ایجنسی کےمطابق زلزلےکی گہرئی سات کلومیٹرتھی۔لومبوک دوبارہ انے والے زلزے نے پھرتباہی مچادی۔ زلزلے کےباعث1800 عمارتوں کو شدیدنقصان پہنچا۔متعدد زخمی افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔۔ریسکیوٹیمیں کارروائیوں میں مصروف ہیں۔جبکہ5اگست کوانڈونیشیا میں 7شدت کے زلزے نے 400 سے زائدافراد کی جانیں لے لی تھی اور10 ہزار افراد بےگھر ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے:

افغان حکومت کا طالبان سے مشروط جنگ بندی کااعلان، پاکستان، امریکا کا خیرمقدم

انقرہ: امریکی سفارتخانے پر نامعلوم کار سوار کی فائرنگ

Comments are closed.

Scroll To Top