تازہ ترین
انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:(19 جون 2018) روپے کئ مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جای ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 1.5 روپے مہنگا ہوکر 124 روپے 50 پیسے تک آگیا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہےکہ 8 جون 2018 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 6.38 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 121.39روپےپربند

ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top