اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری

اسلام آباد (21جولائی، 2018)اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کے لیے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس جاری کردیے ہیں۔  اسلام آباد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کردیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر نیب میں آمدنی … Continue reading اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری