تازہ ترین
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل ختم نہ ہوسکے

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل ختم نہ ہوسکے

اسلام آباد:(05 دسمبر 2018) انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل ختم نہ ہوسکے۔ سول ایوی ایشن کے انجینئرز نے حکام کو خبردار کردیا کہ ایئرپورٹ پر واقع کسٹم بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئیں،عمارت کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل ختم نہ ہوسکے ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمارت کو ایئرپورٹ کیلئے رِسک قرار دے دیا۔

ایئرپورٹ پر واقع کسٹم بلڈنگ میں دراڑیں پڑگئیں۔ عمارت میں جگہ جگہ دراڑیں پڑی ہیں، کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔

سول ایوی ایشن کے انجینئرز نے حکام کو خبردار کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، غیر ملکی شہری گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمد، ملزم گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top