انصار الشریعہ بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے، ڈی جی رینجرز

کراچی (9 ستمبر 2017) خواجہ اظہار پر حملے اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ کے آپریشن میں پیشرفت ہوئی ہے۔ تنظیم بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں آپریشن مکمل ہونے کے بعد مکمل تفصیل بتائی جائے گی۔ دہشتگرد تنظیم … Continue reading انصار الشریعہ بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے، ڈی جی رینجرز