تازہ ترین
امریکی گلوگار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

امریکی گلوگار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

ویب ڈیسک:(10 اگست 2018) بالی وڈ اداکارہ یانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کے درمیان محبت کی چہ مگوئیاں تو کاقی عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم گزشتہ دو ماہ سے ان کی منگنی کی افواہیں بھی گردش میں ہیں۔ جس کی اب امریکی گلاکر نک جنس کی تصدیق کر دی ہے۔

رواں ماہ اگست کے پہلے ہفتے میں نک جونس اور پریانکا چوپڑا کو سنگاپور میں میوزک کنسرٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد اداکارہ واپس بھارت پہنچیں تو ان کی انگلیوں میں منگنی کی انگوٹھی دیکھی گئی۔ تاہم اداکارہ نے ممبئی کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی اتار کر اپنی جینز میں چھپادی تھی۔

پچیس سالہ امریکی گلوکار نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی مبہم انداز میں تصدیق کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں اپنے پرفیوم کی تقریب رونمائی کے موقع پر ایک مداح نے نک جونس کو منگنی کی مبارک باد دی، جس پر گلوکار نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی گلوکار نے بھارتی اداکارہ سے منگنی کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے کے بجائے اس کی تصدیق کی۔

یہ بھی پڑھیے

شاہ رخ خان پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوال پر بھڑک اٹھے، آخر کیوں؟

اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی سوانح حیات لکھیں گی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top