امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیر خارجہ خواجہ … Continue reading امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم