تازہ ترین
امریکہ: ریاست ایریزونا میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

امریکہ: ریاست ایریزونا میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

نیو یارک (17 جولائی 2017) امریکی ریاست ایریزونا میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ایریزونا میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیوں میں دشواریاں پیش آرہی ہیں تاہم ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے

پرل ہاربر پر حملے کو پچھتر سال بیت گئے

مریخ پر زندگی کا وجود موجود ہے، ناسا کے سائنسدان کا دعوٰی

Comments are closed.

Scroll To Top