امریکہ ابھی تک پاکستان کے ساتھ ملکر کام کر رہا ہے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (07 جنوری 2018) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ سیکیورٹی سے متعلق امداد روکنے کے بعد بھی افغانستان میں جنگ کے لئے ضروری فوجی سامان کے روٹ میں تعاون کے لئے ابھی تک پاکستان کے ساتھ کام کر رہا ہے اور پاکستان پر عسکری امداد کی پابندی کے باوجود پینٹاگون … Continue reading امریکہ ابھی تک پاکستان کے ساتھ ملکر کام کر رہا ہے، امریکی وزیر دفاع