امریکا نے پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (01 جنوری 2018) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا … Continue reading امریکا نے پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ