امام الحق انگلی میں فریکچر کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر

دبئی:(11 اکتوبر 2018) دبئی ٹیسٹ کے پانچویں دن پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹس مین امام الحق کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں فیلڈنگ کے دوران فریکچر ہو گیا۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہے اور وہ مزید فیلڈنگ نہیں کر سکیں گے۔ 22سال کے امام الحق نے … Continue reading امام الحق انگلی میں فریکچر کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر