تازہ ترین
بالی ووڈ کی سپرڈوپرہٹ فلم ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ کا سیکوئل بنے گا

بالی ووڈ کی سپرڈوپرہٹ فلم ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ کا سیکوئل بنے گا

ممبئی : (10 مارچ 2018) بالی وڈ کی سپر ڈوپر ہٹ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ کے سیکوئل کی تیاریاں شروع کردی گئی جس میں ایک بار پھر پرانی اسٹار کاسٹ کو شامل کیے جانے کا ہے امکان۔

دو ہزار گیارہ میں آئی تین دوستوں کی کہانی جنہوں نے دنیا دیکھنے کی تھی ٹھانی۔ خوبصورت مقامات، جاندار ڈائیلاگز،، اور اسٹار کاسٹ کی جاندار اداکاری نے فلم کو کھڑکی توڑ کامیابی دلوائی۔

فلم کی ریلیز کو سات برس گزر جانے کے بعد اب خبریں گرم ہیں کہ ڈائریکٹر زویا اختر فلم کا سیکوئل لانے کی تیاریوں میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق زندگی نہ ملے گی دوبارہ ٹو میں ایک بار پھر ریتھک روشن، فرحان اختر سمیت پرانی اسٹار کاسٹ کو شامل کیے جانے کا ہے امکان۔

یہ بھی پڑھیے

عائشہ خان کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

بھارتی اداکارعرفان خان بیماری میں مبتلاء

Comments are closed.

Scroll To Top