الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ایک بار پھر نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: (08 اگست 2018) الیکشن کمیشن نے ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر عمران خان کو ایک بار پھر نوٹس جاری کردیا ہے۔ عمران خان کو کل خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ وزارت میں آنے سے قبل ہی عمران خان کی ایک اور معاملے پر پکڑ ہوگئی۔ عام انتخابات … Continue reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ایک بار پھر نوٹس جاری کردیا