الیکشن کمیشن بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام

اسلام آباد: (4 جنوری 2018) الیکشن کمیشن سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کوئی طریقہ کار وضع نہ کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے پوسٹل بیلٹ اور ٹیلی ووٹنگ سے متعلق تجربات میں خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے، جس کی رپورٹ حکام نے … Continue reading الیکشن کمیشن بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام