اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روز کی جنگ بندی کی قرارداد منظورکرلی

نیویارک: ( 25 فروری 2018) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روز کی جنگ بندی کی قرارداد متفتہ طورپرمنظور کرلی ہے۔روس سمیت تمام پندرہ ارکان قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔قرارداد کویت اور سویڈن نے سلامتی کونسل میں پیش کی تھی۔چند روز پہلے روس نے اس قرارداد کی مخالفت کی تھی۔ غیر … Continue reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روز کی جنگ بندی کی قرارداد منظورکرلی