اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی سپورٹ قیمت 1300روپے فی من مقرر کردی

اسلام آباد: (07نومبر، 2018) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی سپورٹ قیمت تیرہ سو روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ پچاس ہزار ٹن یوریا فوری طور پر درآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں پاکستان … Continue reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی سپورٹ قیمت 1300روپے فی من مقرر کردی