تازہ ترین
افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری، سات جنگجو ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری، سات جنگجو ہلاک

کابل:(11 جنوری 2019) افغان صوبے ننگرہار میں غیرملکی فورسز کی فضائی بمباری کے نتیجے میں سات جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کو افغان فورسز کے گرفتار کرلیا ہے۔ فریاب میں فضائی بمباری میں طالبان انٹیلی جنس کےکمانڈر سمیت گیارا جنگجو جان سےگئے۔

افغان میڈیا کےمطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں غیر ملکی فورسز کی فضائی بمباری سے سات جنگجو جان سےگئے۔

حکام کے مطابق متعدد طالبان فورسزکے زیرِحراست ہیں۔

دوسری جانب صوبے فریاب میں بھی فضائی بمباری کی گئی جس میں طالبان کےانٹیلیجنس کے کمانڈر سمیت گیارا طالبان کو ہلاک کردیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top