تازہ ترین
افغانستان: ننگرہار میں ڈرون حملہ، 6 جنگجو ہلاک

افغانستان: ننگرہار میں ڈرون حملہ، 6 جنگجو ہلاک

کابل (12 مارچ 2018) افغان صوبے ننگرہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم تنظیم داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں کالعدم داعش کے 6 جنگجو مارے گئے جن میں داعش کمانڈر داؤد محسود کا بیٹا بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

افغانستان میں اب بھی دہشتگردوں کے زیر اثر علاقے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان 2خودکش دھماکوں اورطالبان حملے میں 29جاں بحق،متعدد زخمی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top