اشتعال انگیز تقریر: شہباز شریف اور فضل الرحمان کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور: (10 اگست 2018) سیشن کورٹ میں مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے شہری تنزیلہ عمران کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار … Continue reading اشتعال انگیز تقریر: شہباز شریف اور فضل الرحمان کے خلاف درخواست پر سماعت