اسلام آباد: 10 برس کی بچی کی لاش برآمد، لواحقین کا احتجاج

اسلام آباد: ( 8 مارچ 2018) تھانہ گولڑہ کےعلاقے سے دس برس کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کو قتل کیا گیا ہے تحقیقات کررہے ہیں ۔ بچی کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ شہر اقتدار میں معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیئے جانے … Continue reading اسلام آباد: 10 برس کی بچی کی لاش برآمد، لواحقین کا احتجاج