اسلام آباد سے لاپتہ ایس پی طاہر خان کی سوشل میڈیا پر مبینہ  قتل کی اطلاع

اسلام آباد: (13 نومبر 2018) وفاقی داراحکومت سے لاپتہ ہونے والے ایس پی طاہر خان کی سوشل میڈیا پر مبینہ  قتل کی اطلاع ملی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایس پی طاہر خان کے مبینہ قتل کی تصاویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر قتل سے متعلق … Continue reading اسلام آباد سے لاپتہ ایس پی طاہر خان کی سوشل میڈیا پر مبینہ  قتل کی اطلاع