تازہ ترین
اسلام آباد: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد:(12 جولائی 2018) اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ رال کے علاقے میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: نامعلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

لاہور: دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک تین زخمی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top