اسلام آباد: ریٹائرڈ بریگیڈیئر راجہ رضوان علی مبینہ طور پر اغوا ہوگئے

اسلام آباد:(12 اکتوبر 2018) تھانہ رمنا کے علاقے سیکٹر جی 10 سے ریٹائرڈ بریگیڈیئر راجہ رضوان علی مبینہ طورپر اغوا ہوگئے۔ تھانہ رمنا پولیس نے بیٹے علی رضوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ اسلام آباد میں تھانہ رمنا کے علاقے سیکٹر جی 10 سے ریٹائرڈ بریگیڈیئر راجہ رضوان علی اغوا ہوگئے۔ تھانہ رمنا کی … Continue reading اسلام آباد: ریٹائرڈ بریگیڈیئر راجہ رضوان علی مبینہ طور پر اغوا ہوگئے