تازہ ترین
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: (30 اگست 2017) نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹفیکشن جاری کردیا۔ صارفین کو ریلف ستمبر میں فراہم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 300 یونٹس تک ماہانہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین ریلف سے محروم رہیں گے۔ زرعی صارفین کو بھی ریلف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو مجموعی طور پر 20 ارب روپے کا ریلف فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

جاپانی کابینہ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور

ملک بھر میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان

ملک بھر میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان

Comments are closed.

Scroll To Top