تازہ ترین
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد:(08 نومبر 2018) اسلام ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کر کے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے اسلام آبادایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر نذیر محمد کے ٹرالی بیگ سے 1550 گرام آئس ہیروئین برآمد کر لی۔

اے این ایف ذرائع کے مطابق لوئر دیر کا رہائشی نذیر محمد قطر ایئرلائین کی پرواز کیو آر 615 سے دوحا جارہا تھا۔اے این ایف نے مسافر کو گرفتار کرکے سیل منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی

اے این ایف کی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top