اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:(09 مئی 2018) وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ عشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے … Continue reading اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے