اسرائیل کو فلسطینیوں کے مکانوں کومسمار کرنےسے روکاجائے،عرب لیگ

قاہرہ(17ستمبر ، 2018)عرب لیگ نے عالمی بر ادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانوں کو غیرقانونی طور پر مسمار کرنے کا سلسلہ بند کرنے کےلئے دباؤ ڈالے۔ ایک بیان میں عرب لیگ نے کہا کہ اسرائیل پر مشرقی بیت المقدس کو علیحدہ کرنے کےلئے منظم … Continue reading اسرائیل کو فلسطینیوں کے مکانوں کومسمار کرنےسے روکاجائے،عرب لیگ