اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نوجوان شہید

غزہ:(18 ستمبر 2018) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ابراہیم النجار اور محمد خضر کے نام … Continue reading اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نوجوان شہید