اسحاق ڈار نے جائیداد منجمد کرنے کے فیصلے کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: (03 جنوری 2018) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جائیداد منجمد اور ضبط کیے جانے کے فیصلے کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جائیداد ضبطگی اور منجمد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ اسحاق ڈار کے وکیل نے نیب کے فیصلے پر اعتراضات … Continue reading اسحاق ڈار نے جائیداد منجمد کرنے کے فیصلے کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا