تازہ ترین
اردن: پریانکا چوپڑا کی شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات

اردن: پریانکا چوپڑا کی شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات

اردن: (11 ستمبر 2017) بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردون میں شامی پناہ گزین بچوں ملاقات کی ہے۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اردن پہنچیں، جہاں انہوں نے شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات کی۔ اس دوران وہ بچوں سے گھل مل گئیں اور ان کے ساتھ مختلف کھیل کھیلے۔پریانکا چوپڑا نے کہا کہ دنیا کو شامی بچوں کی تعلیم میں مدد کیلئے آگے آنا چاہیے۔ اداکارہ کو گزشتہ برس یونیسیف کی گڈ ول سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

پریانکا چوپڑا بھی پاکستانی اداکاروں کی حمایت میں بول پڑیں

پریانکا چوپڑا اور دپیکا پدوکون ہالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوے لٹائیں گی

 

Comments are closed.

Scroll To Top