اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: بعض ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں سرکاری رہائش گاہ حاصل کرنے کیلئے جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے اسلام آباد میں رہائش گاہ ہونے کے باوجود حلف ناموں میں ذاتی رہائش گاہ سے انکار کرتے ہوئے سرکاری رہائش گاہ الاٹ کرائی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ … Continue reading اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا انکشاف