اداکار نانا پاٹیکر جنسی ہراسانی پر می ٹو مہم کی زد میں آ گئے

ویب ڈیسک:(26 ستمبر 2018) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر جنسی ہراسانی پر می ٹو مہم کی زد میں آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ عاشق بنایا آپ نے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے الزام لگایا ہے کہ دس سال قبل اداکارا نانا پاٹیکر کی جانب سے انہیں جنسی ہراسانی … Continue reading اداکار نانا پاٹیکر جنسی ہراسانی پر می ٹو مہم کی زد میں آ گئے