اداکارہ میرا کا اچانک بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک:(03 مئی 2018) مختلف اسکینڈلز اور تنسیخ نکاح کیس میں پھنسی ہوئی پاکستانی اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور چند دنوں میں امریکا چلی جاﺅں گی۔ انھوں نے کہا کہ میرے پاس امریکا اور کینیڈا کا گرین … Continue reading اداکارہ میرا کا اچانک بڑا فیصلہ