تازہ ترین
اداکارہ میرا کا اچانک بڑا فیصلہ

اداکارہ میرا کا اچانک بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک:(03 مئی 2018) مختلف اسکینڈلز اور تنسیخ نکاح کیس میں پھنسی ہوئی پاکستانی اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور چند دنوں میں امریکا چلی جاﺅں گی۔

انھوں نے کہا کہ میرے پاس امریکا اور کینیڈا کا گرین کارڈ موجود ہے، پاکستان چھوڑ کر امریکا میں مستقل رہائش اختیار کروں گی۔

انھوں کہا کہ پاکستان چھوڑنے کی وجہ جلد اپنے چاہنے والوں کو بتا دوں گی۔

یہ بھی پڑھیے

میرا کو تھپڑ مارنے کی دھمکی کس نے دی؟

اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان مصالحت کیلئے عدالت طلب

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top