اداکارہ ریکھا 64 برس کی ہو گئیں

ویب ڈیسک:(10 اکتوبر 2018)بالی ووڈ اداکارہ ریکھا آج اپنی چونسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اداکارہ ریکھا دس اکتوبر انیس سو چوون کو بھارتی ریاست تامل ناڈوکے شہر چنائے میں پیدا ہوئیں ، انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغازانیس سو چھیاسٹھ میں چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے فلم ’رنگولا رتنم‘ سے کیا۔ریکھا انیس سو … Continue reading اداکارہ ریکھا 64 برس کی ہو گئیں