تازہ ترین
اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی شادی کی تصویری جھلکیاں

اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی شادی کی تصویری جھلکیاں

ویب ڈیسک:(03 دسمبر 2018) اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی شادی کی تقریبات اختتام پزیر ہو گئی ہیں۔ شوبز جوڑی کی شادی کو پاکستان کی طویل ترین شادی قرار دیا گیا ہے جس میں شادی کی تقریبات سے قبل بھی کئی پروگرام منعقد کیے گئے جن میں برائیڈل شاور، ڈھولکی۔ پری ویڈنگ پارٹی اور دیگگر شامل ہیں۔

اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی شادی کی تصویری جھلکیاں

نکاح

مایوں

مہندی

بارات

ولیمہ

یہ بھی پڑھیے

برطانیہ کی شاہی شادی کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تصویری جھلکیاں

Comments are closed.

Scroll To Top