احتساب عدالت کا شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور: (11 اکتوبر 2018) مسائل کے بھنور میں پھنسی شریف فیملی کی مصیبت میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب نے عمران علی ملک کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ احتساب عدالت لاہور کے جج محمد اعظم  نے شہباز … Continue reading احتساب عدالت کا شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم