اجمل کمال اوران کاادبی جریدہ آج

اجمل کمال بلاشبہ صاحب کمال ہیں۔منحنی ساجثہ اوراتنابڑاکام۔۔وہ اردوادب کے پس پردہ سپاہی ہیں۔ پس پردہ ان معنوں میں نہیں کہ انہیں کوئی جانتانہیں۔وہ بہت متحرک شخصیت ہیں۔پاکستان اوربھارت ہی نہیں جہاں جہاں اردوبولی اورسمجھی جاتی ہے۔ وہاں انکی پہچان ہے۔وہ ادبی تقریبات کا بھی نمایاں حصہ ہوتے ہیں۔پس پردہ اس اعتبارسے کہاکہ وہ نہ … Continue reading اجمل کمال اوران کاادبی جریدہ آج