آرمی چیف سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (02 اگست 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی سے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) قازقستان کے سفیر بارلیبے سیدوکوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید … Continue reading آرمی چیف سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر