آج بلوچستان کی پاریمانی پارٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:(10 اگست،2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف بلوچستان پارلیمانی پارٹی کااجلاس ملتوی کرتے ہوئے حکومت سازی پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زیرصدارت آج بنی گالہ میں ہونے والا … Continue reading آج بلوچستان کی پاریمانی پارٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں، فواد چوہدری