آئی جی پنجاب کو حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ہٹایا گیا ہے، فواد چوہدری

لاہور: (09 اکتوبر 2018) وزیراطلاعات فواد چوہدری نے آئی جی پنجاب محمد طاہر کو عہدے سے فارغ کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر خان نے حکومتی ٹاسک کو پورا نہیں کیا۔ موجود ہ حکومت میں عہدے پر وہی رہے گا جو کام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ … Continue reading آئی جی پنجاب کو حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ہٹایا گیا ہے، فواد چوہدری