تازہ ترین
آئی ایم ایف کا خسارے میں چلنے والے اداروں کے نقصانات میں کمی کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا خسارے میں چلنے والے اداروں کے نقصانات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: (09 نومبر 2018) پاکستان کا آئی ایم ایف سے تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں میں اصلاحات اور نجکاری پر بریفننگ دی گئی۔

آئی ایم ایف نے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔جبکہ حکومت نے سات سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری اداروں کیلئے ویلتھ فنڈ نامی ہولڈنگ کمپنی قائم کرنے کا پلان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top