تازہ ترین
آئندہ انتخابات میں کسی جماعت کو بھی اکثریت نہیں ملے گی، آصف زرداری

آئندہ انتخابات میں کسی جماعت کو بھی اکثریت نہیں ملے گی، آصف زرداری

کراچی (26مئی ، 2018) سابق صدراور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری نےنوابشاہ سے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیاہے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاھ نے منتخب ارکان اسمبلی کے لیئے افطار کا اہتمام کیا تو اس موقع پر سابق آصف علی زرداری بھی وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔پی پی پی شریک چیئرمین کا کہنا تھا کہ نواب شاہ سے انتخابات میں حصہ لوں گا، لیاری بھی حلقہ انتخاب ہوسکتا تھا مگر پھر ایک نمبر کم ہوجاتا۔

انھوں نے پیش گوئی کی کہ آئندہ انتخابات میں کسی جماعت کو بھی اکثریت نہیں ملے گی، اتحادی حکومت ہی بنے گی۔

سابق صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کے پیپلزپارٹی اس الیکشن میں بہتر رزلٹ دیگی۔

یہ بھی پڑھیے:

نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے، آصف زرداری

حکومت میں آنے والی پارٹی کے ساتھ مل کر کام کریں گے، آصف زرداری

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top